اہم خبریں

نواز شریف پورے پاکستان کا دل ہیں، حمزہ شہباز

لاہور ( اے بی این نیوز      )نواز شریف آج ثابت کرینگے وہ صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا دل ہیں،سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاخصوصی پیغام کہا نواز شریف اس ملک کے 24 کروڑ عوام کی امید ہیں،آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں ترقی و خوشحالی کے سفر کے آغاز کے طور پر یاد رکھا جائے گا

متعلقہ خبریں