اہم خبریں

راولپنڈی ،لیگی شیر لاہور روانہ ہوگئے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے روالپنڈی میں موجود قافلہ ناشتہ کرنے بعد لاہور کی طرف رواں دواں ہوگئے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کےشیروں کو لاہور کے مقامی ہال میں ناشتہ کرایا گیا پھر سارا قافلہ جو کہ 80 بسوں اور 150 گاڑیوں پر مشتمل ہے جس کی قیادت حنیف عباسی ، سردار نسیم اور ملک ابرار کر رہے ہیں۔ممیڈیاسے گفتگو میں کہا 80بسوں اور150گاڑیوں کے ذریعے کارکنان لاہور جلسے میں پہنچیں گے،موٹر وے پر کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں جو قافلے میں شامل ہو گے ۔

متعلقہ خبریں