ٹانک(نیوزڈیسک) دہشتگردوں کا گومل تھانے پر حملہ ،ایس ایچ او اصغر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے ٹانک کے علاقے گومل میں واقع گومل تھانے پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ تھانے پر حملہ کیا تاہم جوابی حملے میں دہشت گردفرار ہوگئے ، پولیس نے ہلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ ایس ایچ او کوقریبی اسپتال میں منتقل کردیا ۔















