اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفرکیس میں فردجرم عائدکرنے کاحکم چیلنج کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفرکیس میں فردجرم عائدکرنے کاحکم چیلنج کردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ سے خصوصی عدالت کے 9اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا،کہا ٹرائل کورٹ نے لکھا کیس کی نقول وصول کر لیں حالانکہ نقول وصول نہیں کیں ، ہائیکورٹ کے فیصلے کابھی انتظار نہیں کیاگیا۔

متعلقہ خبریں