لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس کے دوران صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کہا ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔















