اہم خبریں

بجلی چوروں، ڈیفالٹرز سے 18 ارب 39 کروڑ کی وصولی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی سیکرٹری توانائی ڈویژن راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوروں، ڈیفالٹرز سے 18 ارب 39 کروڑ روپے کی وصولی کی جاچکی ۔7 ستمبر کو بجلی چوری کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔ 6 اکتوبر تک 13ہزار 778 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔وفاقی سیکرٹری توانائی ڈویژن راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف مہم کا مقصد بلوں کی ادائیگی بہتر بنانا،بجلی کو چوری ہونے سے بچانا اور ڈیفالٹرز کوکٹہرے میں لانا ہے۔

متعلقہ خبریں