اہم خبریں

کراچی ، پولیس کا کومبنگ آپریشن،14 افغان باشندے گرفتار،40 سے تفتیش

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں پولیس کا کومبنگ آپریشن،14 افغان باشندے گرفتار،40 افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی نیلم کالونی کلفٹن میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کیا جس کے دوران پاکستان میں مقیم غیر قانونی 14 افغان باشندوں کو گرفتارکر لیا گیا، آپریشن کے دوران 40 سے زائد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی ۔ واضح رہے کہ ان افراد کو فارن ایکٹ 1946 کے تحت گرفتار کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں