اہم خبریں

سائفر کیس ،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی ، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ بھی جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر کو ہوگی ،، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے ،کیس میں دلائل کے لیے ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری جاری کردیا گیا ۔

متعلقہ خبریں