Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سائفرکیس ،اسد عمر کی ضما نت منظور،گرفتاری مطلوب ہوتو پہلے آگاہ کیا جائے ، عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفرکیس میں اسد عمر کی ضما نت منظور۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ، گرفتاری مطلوب ہوتو ایف آئی اے اسدعمر کو پہلے آگاہ کرے، عدالت نے فیصلہ دیدیا عدالت نے فیصلے میں کہا ایف آئی اے کی تفتیش کے مطابق اسدعمر کی گرفتاری مطلوب نہیں،، اسدعمر نے شامل تفتیش ہونے کا اظہار کیا لیکن پراسیکیوشن نے شامل تفتیش نہیں کیا،، چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمودکی درخواستوں پر فیصلہ آج کرکے رہوں گا، درخواست ضمانتوں پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ریمارکس ۔