اہم خبریں

مافیا کا مقابلہ کرینگے، مرتضیٰ وہاب

لندن(نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےکہا ہے کہ اب ہم چیئرمین پی پی پی پی بلاول بھٹو کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کریں گے۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں ہر ٹیلنٹ ہے لیکن ہم نے منفی سوچ مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ۔ان کا کہنا تھا کہ دھرنا دینے یا بینرز لگانے سے مسئلے حل نہیں ہوتے۔

متعلقہ خبریں