پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختوانخوا کی نگران صوبائی کابینہ کیلئے 25افراد کے نام شارٹ لسٹ،کلیئرنس جاری،ذرائع کے مطابق اداروں سے چھان بین کے بعد 15 رکنی کابینہ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا جائےگا،سابق کابینہ کے تلخ تجربہ کے بعد اب مکمل غیر سیاسی کابینہ تشکیل دینے کی کوشش،وفاق میں نگران کابینہ تشکیل دینے کے بعد خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کی حلف برداری کاامکان ہے۔















