اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ کیس کی سماعت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ کیس کی سماعت،ڈاکٹرفوزیہ کوویزہ دینے پروزارت خارجہ کی کوششوں کاخیرمقدم،عدالت کی ڈاکٹرعافیہ کے وکیل کودرکار دستاویزات10دن میں فراہم کرنے کی ہدایت،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے معاونت کیلئے مہلت مانگ لی،عدالت نے کیس کی سماعت ستمبر2023تک ملتوی کردی