اہم خبریں

صدر مملکت نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل 2022 ء کی توثیق کر دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل 2022 ء کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق بل کے ذریعے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء کے سیکشن 195 میں ترمیم کی گئی ہے۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

متعلقہ خبریں