اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، اجلاس میں توانائی بچت پلان منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا،وفاقی وزرا ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ اجلاس میں شرکت کریں گے،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت ہو گی۔