اہم خبریں

راولپنڈی میں جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) تھانہ گنجمنڈی کے علاقے چار نمبر چونگی پر نالہ لئی کے کناروں سے ایک انسانی لاش کے کئی ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں پولیس نے ریسکیو 1122 کے عملے کی مدد سے ٹکڑے جمع کرکے ہسپتال منتقل کر دئیے ہیں ابتدائی تفتیش میں ٹکڑے جواں سالہ لڑکی کے معلوم ہو تے ، تاہم اس کی شناخت کے لیے ڈی این اے کروایا جا رہا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش ایچ آئی یو کے حوالے کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں