اہم خبریں

تحر یک انصا ف کے کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور ( اے بی این نیوز  )تحر یک انصا ف کے کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا ،سکیورٹی بیریئرز دوبارہ بنانے شروع کر دیئے،عمران خان کی رہائشگاہ کے عقبی راستے پر کنٹینرزلگادیئے گئے،،، رہائشگاہ کے باہر کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری،خیمے لگادیئے،،، گھر کی سکیورٹی خیبرپختوانخوا اوردیگر صوبوں کےکارکنوں نے سنبھال لی،، عمران خان آج کارکنوں سے خطاب کرینگے ۔

متعلقہ خبریں