لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لیسکو کے چیئرمین حافظ نعمان نے ملاقات کی۔ جمعہ کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان میں روزہ داروں کے لیے سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی خصوصی ہدایت کر دی۔















