اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتیں مقرر کردی گئیں

آج بروز پیر 21 ستمبر پاکستان میں پیٹرول کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان میں پیٹرول کی تازہ ترین قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 424 روپے 04 پیسے فی لیٹر ہے۔

حکومت نے 18 ستمبر کو پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی، جس کے بعد نئی قیمت 389.14 روپے مقرر کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ یہ نرخ 19 سے 21 ستمبر 2026 تک نافذ کیے گئے تھے۔

حالیہ دنوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لینے کا نظام بھی نافذ کیا گیا ہے۔
پیٹرول: 389.14 روپے فی لیٹر
ہائی اسپیڈ ڈیزل: 424.04 روپے فی لیٹر
مزیدپڑھیں: پٹرول ریلیف: عوامی سہولت کیلئے نیا نظام متعارف

متعلقہ خبریں