اہم خبریں

ایران کے چودہ نکات،امریکہ نے جواب دیدیا،جا نئے ایران کا ردعمل

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باوجود سفارتی رابطے Iran US response جاری ہیں، جہاں Ministry of Foreign Affairs Iran کے ترجمان Esmail Baghaei نے اہم بیان جاری کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کے 14 نکاتی امن منصوبے کا باضابطہ جواب دے دیا ہے، جس کا تہران میں تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کا یہ منصوبہ بنیادی طور پر جنگ بندی کے مکمل خاتمے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر مرکوز ہے۔

اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ اس وقت ایران اور امریکا کے درمیان کوئی براہِ راست جوہری مذاکرات جاری نہیں ہیں، تاہم سفارتی چینلز کے ذریعے رابطے برقرار ہیں۔

امریکہ نے ایرانی ڈرون شاہد کے مقابلے میں  “گارڈین2 نامی ڈرون تیار کر لیا،ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی سے معاہد طے

متعلقہ خبریں