اہم خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہوگی یا زیادہ،سماعت مکمل،جانئے اپ ڈیٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 27 پیسے اضافے کا امکان ۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔
نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔ سماعت کے دوران سوال کیا گیا کہ
نیلم جہلم پاور پراجیکٹ بند نہ ہوتا تو بجلی کی قیمتوں پر کیا اثر پڑتا ؟ ایم ڈی سی پی پی اے کا جواب نے جواب دیا کہ سب سے بہتر یہ صورت ہوتی کہ ملک میں کالا باغ ڈیم بن جاتا۔ کالا باغ ڈیم بنا ہوتا تو آج ملک میں بجلی کی کمی نہ ہوتی .

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، پنجاب کی تنظیم سازی کا معاملہ حل نہ ہو سکا

متعلقہ خبریں