کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
قومی نیوز چینل کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہا کہ گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کل سے شروع ہو ں گی ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈھائی ماہ کی تعطیلات 31جولائی تک جاری رہیں گی۔















