اہم خبریں

علی امین گنڈا اپور ناکہ سے پیدل جیل کی طرف روانہ ہو گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے سیکیورٹی پروٹوکول کو گورکھپور ناکہ پر روک لیا گیا ۔ علی امین گنڈا پور کے سیکیورٹی آفیسر کے سب انسپکٹر سلیم قریشی سے مذاکرات ۔ سیکیورٹی آفیسر نے کہا کہ
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے پروٹوکول کو آگے جانے دیں۔ سب انسپکٹر سلیم قریشی نے کہا کہ کچھ دیر میں اعلیٰ افسران آجائیں گے ان سے بات کرلیں۔ علی امین گنڈا اپور ناکہ سے پیدل جیل کی طرف روانہ ہو گئے۔
پولیس اور علی امین گنڈا پور کے مابین تلخ کلامی۔ تم میرا راستہ نہیں روک سکتے میں چیف منسٹر ہوں۔ میرے پاس کورٹ آرڈر ہے۔
یہ پاکستان ہے میں ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہوں۔

مزید پڑھیں  :امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ،جانئے کتنے دن بند رہیں گے

متعلقہ خبریں