اہم خبریں

اسپیکر کی کل حکومت اور اپوزیشن کو مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دوبارہ دعوت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا عمر ایوب اور اسد قیصر سے ٹیلی فونک رابطہ، ذرائع کے مطابق اسپیکر کی کل حکومت اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دوبارہ دعوت دیدی۔

مذاکرات کی میز پر معاملات حل ہوں گے،اسپیکر کی پی ٹی آئی قیادت سے بات چیت ہو گی۔ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے کل کے اجلاس میں شرکت کی ٹھوس یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔

مزید پڑھیں :پاکستان کو پائو ں پر کھڑا کرنے کیلئے دن رات کاوشیں کررہےہیں،وزیراعظم شہبا ز شر یف

متعلقہ خبریں