اہم خبریں

ڈرگ ریگولٹری اتھارٹی پاکستان نے ڈکلوفینک سوڈیم 50 mg غیر معیاری قرار دے دی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر   )ڈرگ ریگولٹری اتھارٹی پاکستان نے ڈکلوفینک سوڈیم 50 mg غیر معیاری قرار دے دی ،گولی کا بیچ نمبر 2752 کمپنی کو مارکیٹ سے فوری طور پر واپس منگوانے کی ہدایت. ڈریپ کی سی ڈی ایل لیبارٹری نے febnar 50 mg گولی کو مریض کے لئیے غیر موثر قرار دے دیا جن مریضوں نے یہ گولی کھائی ہے وہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں ڈریپ کا مراسلہ ملک بھر کے میڈیکل سٹور کو اس گولی کی فروخت فوری طور روکنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں