اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے۔ مولانا راشد سومرو،مفتی ابرار بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہیں ۔
فضل الرحمان نجی دورے پر لندن گئے،مختلف ملاقاتیں ہوں گی۔
مزید پڑھیں :عوام9 نومبر کوصوابی موٹروے انٹر چینج پہنچے،عمران خان کی رہائی تک کسی صورت واپسی نہیں ہوگی، علی امین