اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شوکت بسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ ملک میں اس وقت آئین وقانون کوپیروں تلےرونداجارہاہے۔
بلاول بھٹواورراناثنااللہ کےبیانات سب کےسامنےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
یہ جومرضی قانون بنالیں حکومت آنےکےبعدختم کردیں گے۔
عدلیہ کودباؤ میں لانے کیلئے26ویں آئینی ترمیم لائی گئی۔ رہنماپیپلزپارٹیقادرمندوخیل نے کہا کہ تحریک انصاف کےدورمیں سیاسی مخالفین کونشانہ بنایاگیا۔ ان لوگوں کواپنےماضی کوبھی سامنےرکھناچاہیے۔
ججزکی تعدادبڑھانےسےعدلیہ پردباؤ ہوگا۔ سپریم کورٹ اورہائیکورٹس میں بھی ججزکی تعدادکوبڑھایاجائےگا۔ ججزکی تعدادبڑھنےسےعدلیہ کی کارکردگی بہترہوگی۔
مزید پڑھیں :پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا