پشاور(نیوزڈیسک)سابق مشیر بہبود آبادی مشعال یوسفزئی کو وزیر اعلیٰ کا معاون بنانے کا فیصلہ۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورنے منظوری کیلئے سمری گورنر کو ارسال کردی۔ مشال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ کا معاون خصوصی بنانے کا امکان ۔
مشعال یوسفزئی کے نام کی منظوری وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے دیدی ۔مشعال یوسفزئی قبل ازیں کابینہ میں مشیر بہبود آبادی کے طور پر کام کر رہی تھیں .گزشتہ ہفتے ان کو مشیر کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی