اہم خبریں

کیا عمران خان پر جیل میں سختیاں کی جا رہی ہیں،عمر ایوب نے سچ بتا دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےعمران خان پرجیل میں سختیاں کرنےکی تصدیق کرتاہوں۔
ہمارےلیڈرکوکچھ ہواتویہی لوگ ذمہ دارہوں گے۔
8ستمبرکےجلسےکی اجازت ملےیانہ ملےجلسہ ضرورہوگا۔
ہمیں بانی پی ٹی آئی سےملنےنہ دیاگیاتوکوئی اجلاس چلنےنہیں دیں گے۔
حکومت کوآئی ایم ایف کاپیکج نہیں ملےگا۔
مولانافضل الرحمان کی حکومت میں جانے کی خبریں حکومت کی خام خیالی ہے۔
ہمیں جیل میں کہاجاتاہےکہ کوئی سیاسی بات نہیں کرنی۔
مزید پڑھیں :جوبھی حکومت آئی اس نےمہنگائی میں اضافہ کیا،رہنما جے یوآئی نورعالم خان

متعلقہ خبریں