کراچی ( اے بی این نیوز )سابق صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھےلوگ قوم کوگمراہ کررہےہیں۔
آئین کےدائرہ میں رہ کرسب سےبات کرناچاہتےہیں۔
فارم47والوں کےپاس پاورآف اٹارنی نہیں۔
چاہتےہیں معاملات جمہوریت کےذریعےحل کیےجائیں۔
صدرکےعہدہ پررہتےہوئےکوئی ذاتی کام نہیں کیا۔
مزید پڑھیں : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےچینی وفدکی ملاقات