لاہور، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانےپر 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہورمیں کسی بھی جگہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :جڑواں شہروں میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نان بائی ایسوسی ایشن کا انکار
چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور عمارہ اطہر نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے بھاری چالان کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔