Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

عدالت نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز دیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیں:80 ہزار روپے میں میٹرک کے امتحانی سینٹرز بیچے گئے، وزیر تعلیم پنجاب کا انکشاف

کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جہلم میں اراضی سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب)

کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔فواد چوہدری کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت میں پیش ہوئے۔

خیال رہے کہ فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔