فواد چوہدری کی گرفتاری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں ویڈیو لنک حاضری اور فواد چوہدری کو تمام مقدمات میں گرفتار کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت
مزید پڑھیں:ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے بہن کا گلا دبا دیا

نے فواد چوہدری سے متعلق درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ فواد چوہدری کے

خلاف 32 مقدمات درج ہیں۔ عدالت نے اسے ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم دے۔