بانی پی ٹی آئی سے آن لائن ملاقاتوں کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سیکیورٹی خدشات کے خاتمے تک بانی پی ٹی آئی سے آن لائن ملاقاتوں کا حکم دے دیا،

مزید پڑھیں :ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے گا،آرمی چیف

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے جیل میں آن لائن میٹنگ کی سہولت موجود نہیں تو بانی پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر کو بندوبست کرنے

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ ، مونال ریسٹورنٹ کے ساتھ دیگر 32 ریسٹورنٹس کی تفصیلات بھی طلب

کی اجازت دی جائے.ایک اور کیس میں بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے طے شدہ ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب کرلیا

مزید پڑھیں :امریکی کمیٹی اجلاس، پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، پاکستان