امریکی کمیٹی اجلاس، پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز   )امریکی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ کی
مزید پڑھیں :آرمی چیف کا شکریہ، جنہوں نے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وزیر اعظم

پریس بریفنگ کہا امریکی کمیٹی کی سماعت کانگریس اور امریکی انتظامیہ کا اندرونی معاملہ ہے،امریکی کانگریس خارجہ امور کمیٹی کی ذیلی کمیٹی
مزید پڑھیں :اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر

پر وزیر اطلاعات کا بیان کافی ہے،، سائفر معاملے پر دفتر خارجہ پہلے ہی اپنی پوزیشن واضح کرچکا ہے،پاک ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ حکومت
مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا 300 یونٹ تک بجلی صارفین کے لیے پیکج لانے کا فیصلہ

پاکستان کا اپنا ہوگا، ہم گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے پُرعزم ہیں، پاکستان کا شکیل آفریدی کے معاملے پر موقف پرانا ہے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک

مزید پڑھیں :لاہور ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کی ہدایت

امریکی جیل میں ہیں،ہیوسٹن میں ہمارا مشن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہل خانہ و وکلاء سے رابطے میں ہے

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات21مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟