اہم خبریں

راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں،آٹاذخیرہ کرنے والے گرفتار

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں کرتے ہوئے سرکاری آٹاذخیرہ کرنے اور ، آٹے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ملزمان گرفتار کرلیے صادق آباد پولیس نے سرکار آٹا زخیرہ کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کرکے ایک ہزار چار سو پندرہ بوریاں برآمد کرلی05ملزمان گرفتار،1415تھیلے آٹا برآمد،مندرہ پولیس نے دو ملزمان ضمیر اور اعجاز احمد کو گرفتار کرکے 59 تھیلے آٹا برآمد کرلیا ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کے غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل اوع سٹور کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کو یقینی بنایا جائے گی۔

متعلقہ خبریں