عدالت نے پی ٹی آئی رہنما امین اللہ کی ضمانت منظور کر لی

سرگودھا(نیوز ڈیسک )انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) اور انسداد بدعنوانی کی عدالتوں نے سرگودھا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مزید پڑھیں:ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں30 روپے کا اضافہ

آئی) کے رہنما امین اللہ خان نیازی کی ضمانتیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی نے 9 مئی کے مقدمے میں امین اللہ کی یکم اپریل تک ضمانت منظور کرلی جب کہ اینٹی کرپشن کورٹ نے کرپشن کیس میں 27 مارچ تک ان کی ضمانت منظور کرلی۔تاہم ضمانت کی

منظوری کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما امین اللہ خان نیاز نے رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔