یوٹیلیٹی سٹورزکا رمضان پیکج،3 بنیادی اشیاپرشہری مزید ریلیف سےمحروم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ساڑھے7ارب کارمضان پیکج،3 بنیادی اشیاپرشہری مزید ریلیف سےمحروم،یوٹیلیٹی سٹورز پرچینی،آٹا اورگھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کافیصلہ، رمضان پیکج کےتحت چینی،آٹا اورگھی کی موجودہ قیمتیں برقراررہیں گی،بی آئی ایس پی

مزید پڑھیں :جو ممبر پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ رکنیت چھوڑ دیں، سراج الحق

صارفین کیلئے چینی کی فی کلو قیمت109 روپےبرقرار رہے گی، آٹےکے10کلو تھیلےکی قیمت 648روپےبرقراررکھنےکا فیصلہ،رمضان پیکج کےتحت گھی کی فی کلوقیمت365روپےبرقرار رہے گی ،بی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی،آٹا،

مزید پڑھیں :بھارتی کسانوں کا بدھ کو دہلی کی جانب مارچ کا اعلان

گھی کی قیمت پہلے ہی کم ہے،موجودہ سبسڈی کےباعث قیمتیں مزیدکم نہ کرنےکافیصلہ کیا،یوٹیلیٹی سٹورزپررمضان پیکج کااطلاق 4 مارچ کی بجائے5مارچ سےہوگا ،نئےوزیراعظم کی تعیناتی کے باعث تاریخ میں ردوبدل کیا گیا،نگران وفاقی کابینہ نےرمضان پیکج4مارچ سےشروع کرنےکی منظوری دی تھی ،

مزید پڑھیں :ن لیگی ایم این اے کی جانب سے 13لاکھ روپے کا پرتکلف ناشتہ