Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسزکاآپریشن، دہشت گردہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(اے بی این نیوز         ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسزکاخفیہ اطلاع پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گردہلاک،دہشت گردقانون نافذکرنیوالے اداروں،شہریوں پرحملے میں ملوث تھا،علاقے

مزید پڑھیں :کراچی ، سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، کمانڈو سمیت 17 دہشتگرد گرفتار

سےدہشت گردوں کےخاتمے کیلئےکلیئرنس آپریشن جاریمقامی افرادنے سیکیورٹی فورسزکےآپریشن کوسراہا،مقامی افرادکی دہشت گردی کیخلاف بھرپورتعاون کی یقین دہانی۔