اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کا ہوائی فائرنگ کاپلان بنانے والوں کو پیشگی انتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ انتخابات 2024 کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، اگر کسی علاقے میں فائرنگ یا ہنگامہ آرائی ہو توشہری فوری پولیس کو اطلاع دیں۔

مزیدپڑھیں:این اے 53 سےپی ٹی آئی کے اجمل صابر نے مخالفین کو پچھاڑ دیا

ان کا کہناتھا کہ اسلام آباد پولیس کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہے۔

متعلقہ خبریں