اسلام آباد (اے بی این نیوز )سائفرکوبنیادبناکرقومی اسمبلی تحلیل کردی گئی،بانی پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی شقوں کا مذاق اڑایا،انتہائی سنجیدہ معاملے پر غیر سنجیدگی کامظاہرہ کیاگیا،خصوصی عدالت کے پاس سزاسنانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا
ن لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کی پریس کانفرنس کہابانی پی ٹی آئی کو سزا قانونی معاملہ ہے،تنقید کی آڑمیں ججز پر حملے کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عدلیہ کے فیصلوں پر حدود کے اندررہ کرتنقیدکرنی چاہیے















