اہم خبریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری ،لاہور پہلے، دہلی دوسر ے نمبر پرآگیا

لاہور(نیوزڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی رینکنگ جاری ، نئی دہلی دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستانی شہر لاہورپہلے نمبر پرآگیا،لاہور فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد دنیا کے 5 آلودہ شہروں میں ٹاپ پوزیشن لے لی ،ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضرِ صحت قرار جبکہ کراچی فہرست میں چوتھے نمبر پر ۔کراچی کی فضا میں آلودگی 171 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ،۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت، 201 سے 300 درجے تک انتہائی مضرِ صحت ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پڑوسی ملک بھارت کا دارالحکومت دہلی پہلے نمبر پر ہے جہاں فضائی آلودگی 347 پرٹیکیولیٹ ریکارڈ ،ماہرین کے مطابق نومبر اور دسمبر میںلاہور میں سموگ مزیدبڑھ جائے گی، جس کے تدارک کیلئے فوری اقدامات بے حد ضروری ہیں۔لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر اآگیا۔لاہور کی فضا میں آلودگی 313 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان کا سب سے بڑا شہر، معاشی حب کی گئی۔ہوئی ہے

متعلقہ خبریں