اہم خبریں

امریکی اخبار بھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار بھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے بھی بھارتی دہشتگردی کا پرد ہ چاک کردیا، لکھا ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے پر بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا کرنے پڑے گا،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے الزام نے جمہوریت کے علمبردار بھارت کو بے نقاب کردیا ، ٹھوس شواہدات کے باعث کینیڈا کے قریبی اتحادیوں نے بھی اس کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھارت کو تعاون کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں