اہم خبریں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا

نیویارک (نیوزڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکینیڈین وزیراعظم کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے واپسی سے قبل پریس کانفرنس ،کینیڈا میں سکھ رہنماء کے قتل میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر اٹھا دیا۔جسٹن ٹروڈو کا اقوام عالم کے سامنے بھارت کو قانون کی حکمرانی کی اہمیت کا سبق سکھا دیا۔ ایک کینیڈین شہری کو کینیڈا کی سرزمین پر قتل کیا گیا، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں بھارتی حکومت کے ایجنٹس کے قتل میں ملوث ہونے کے مصدقہ ثبوت ہیں ۔کینیڈین وزیراعظم کسی ملک کیلئے انتہائی و بنیادی اہمیت قانون کی حکمرانی میں ہے، جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ہمارا بہترین اور آزادانہ انصاف کا نظام ہے،جس کے تحت کیس کو فالو کریں گے،متوقع کرتے ہیں بھارت معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تعاون کرے گا،

متعلقہ خبریں