اہم خبریں

سعودی عرب ،کڑا احتساب شروع، 134 ملازمین شکنجے میں آگئے

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں بھی احتساب شروع ہوگیا ، کرپشن میں ملوث 134 ملازمین احتساب کے شکنجے میں آگئے،کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر 134 ملازمین گرفتار کرلئے، سعودی میڈیاوزارت داخلہ، دفاع و دیگرشعبوں کے ملازمین شامل، سعودی میڈیاملزمان کو کارروائی کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں