اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی ہوم آفس کے مطابق برطانیہ کا ویزا کی 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھا دی، نوٹیفکیشن جاری۔ چھ ماہ کے وزٹ ویزے پر 15 پاؤنڈ فیس بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن2 سال کے وزٹ ویزے پر فیس میں 24 پاؤنڈ کا اضافہ، 5 سال کی ویزا فیس میں 101 پاؤنڈ اور 10 سال کی فیس میں 126 پاؤنڈ اضافہ ،سیٹلمنٹ ویزا فیس میں 308 اور آئی ایل آر فیس 481 بڑھا دی گئی ،ویزا فیس میں اضافے کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔















