لندن (نیوزڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت دو افراد لندن سے گرفتار کرلئے ۔ گرفتار افراد پر الزام ہے کہ انھوں نے پارلیمانی ریسرچر نے چین کیلئے جاسوسی کی ہے ۔ لندن : پارلیمانی ریسرچر کے کئی سینئر ٹوری ایم پیز کے ساتھ روابط تھے، گرفتار افراد سیکورٹی کے وزیر، ٹام ٹوگینڈہاٹ، اور کمیٹی براءے خارجہ امور کی سربراہ، ایلیسیا کیرنز بھی شامل ہیں۔پولیس نے 13 مارچ کو ایک اور شخص کو بھی انکے ساتھ گرفتار کیا تھا۔میٹروپولیٹن پولیس کی انسداد دہشت گردی کمانڈ کے افسران اس کیس کی تفتیش کر رہے ہیں۔گرفتار کئے گئے افراد میں سے ایک شخص کی عمر 30 سال کے آس پاس ہے ۔ اس مشتبہ شخص کو آکسفورڈ شائر کے علاقے سے حراست میں لیا گیا دوسرے شخص کی عمر 20 سال کے قریب ہے، اسے ایڈنبرا سے گرفتار کیا گیا دونوں کے رہائشی املاک کے ساتھ ساتھ مشرقی لندن میں تیسرے ایڈریس پر بھی تلاشی لی گئی۔دونوں افراد کو ضمانت پر رہا کرنے سے پہلے تک جنوبی لندن کے ایک پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا تھا۔















