اہم خبریں

سعودی عرب تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار،بیروزگاری کی شرح میں تاریخی کمی

ریاض (  اے بی این نیوز     )سعودی عرب تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار، آئی ایم ایف کے مطابق سعودی عرب میں بیروزگاری کی شرح میں تاریخی کمی ہوئی ، 2023 کے دوران تیل کے علاوہ معیشت میں 4اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ہوا،آئی ایم ایف نے وژن 2030 کے اہداف اور مقاصد کی تکمیل کیلئے حکومتی اقدامات کو مستحکم قراردیدیا

متعلقہ خبریں