واشنگٹن(نیوزڈیسک)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ودانت پٹیل کی ہفتہ وار بریفنگ،چیئرمین پی ٹی آئی اور سائفر کیس کے سوال کیا امریکی کانگریس نے محکمہ خارجہ سے سائفرمعاملےپر تحقیقات کا کہا؟ ودانت پٹیل کا کہنا ہے کہ ہم کانگریس شراکت داروں سے کئی مسائل پر مشورہ کرتے ہیں، یقینی طور پر اس طرح کی مخصوص صورتحال پر بات نہیں کی جائے گی، ، کیس کو مانیٹر اور صورتحال کا قریب سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔















