اہم خبریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان ۔ نو تشکیل شدہ عالمی آبی تنظیم کا صدر دفتر ریاض میں ہو گا،عرب میڈیاپائیدار آبی وسائل کے حصول کیلئے عالمی برادری کی مدد کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق آبی ٹیکنالوجی کی ترقی، تحقیق اور تجربات کو فروغ دیا جائے گا، عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پانی کے عالمی منصوبوں، زراعت کیلئے 24.5 بلین ڈالر فراہم کرے گا۔

متعلقہ خبریں