اہم خبریں

بحرین میں اسرائیل کے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کردیا

بحرین (نیوزڈیسک)اسرائیل نے بحرین میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ کھول دیا،عالمی خبر رساں اایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ نے دورہ بحرین کے دوران سفارتی مشن کا افتتاح کیا۔ بحرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہسفارتخانے کے افتتاح سے دونوں ملکوں کے درمیان فاصلوں میں کمی آئیگی۔

متعلقہ خبریں